پاکستان

چیئرمین پیپلزپارٹی اچانک دبئی روانہ ہوگئے

بلاول

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے دبئی چلے گئے ہیں، وہ نجی طیارے سے روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ پی پی رہنما شرجیل میمن اور بلاول ہاوس کی سیکیورٹی سے …

Read More »

خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا سے ایک اور اہم رہنما کا عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا …

Read More »

پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق آئندہ ہفتے اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا آزاد اور خودمختار ہے، پہلے ہم صبح اٹھ کر اخبار دیکھتے تھے مگر اب …

Read More »

مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی، سینیٹر مشتاق احمد

مشتاق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ مسلم دنیا اسرائیل کی اجازت کے بغیر غزہ والوں کیلئے کچھ نہیں بھجوا سکتی۔ مشتاق احمد نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں مصر گیا …

Read More »

بلوچستان میں امن سے ملک میں امن کی صورتحال بہتر ہو گی، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل جے یو آئی (ف) و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن سے ملک میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری سے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے ملاقات کی …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام پمپنگ اسٹیشنز لوڈشیڈنگ فری کرنے کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) گراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کے الیکٹرک کو تمام پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ فری کرنے کی ہدایت دے دی۔ خیال رہے کہ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت تمام سوِک ایجنسیز کا اجلاس ہوا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق نگراں وزیرِ …

Read More »

پیسہ پارلیمنٹ نے کھایا ہے کہ سول بیوروکریسی کھا رہی ہے؟ سینیٹر رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ پیسہ کھا گئی ہے، پیسہ پارلیمنٹ نے کھایا ہے کہ سول بیوروکریسی کھا رہی ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ دار 32 ہزار روپے مزدور کو دینے کو تیار نہیں، پارلیمنٹیرین کی تنخواہ ایک …

Read More »

شیری رحمٰن کا لاہور میں آلودگی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما و سینیٹر شیری رحمٰن نے لاہور میں آلودگی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہوائی آلودگی کی 300 سے زائد شرح خطرناک ہوتی ہے، 486 کا مطلب …

Read More »

غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں طبی سہولتیں دینا چاہتے ہیں، نگراں وزیرِ خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس نے فلسطین کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، غزہ کے زخمیوں کو پاکستان میں میڈیکل سہولت دینا چاہتے ہیں۔ نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا …

Read More »

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتوں کا لاڈلہ قرار دیدیا

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالتوں کا لاڈلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولتوں کا عام شہری تصور نہیں کر سکتا۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ عدالتی اصلاحات …

Read More »