پاکستان

وادی تیراہ میں فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

آپریشن

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک، جبکہ 2 زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا …

Read More »

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

اب تک کتنے افغان شہری وطن واپس جا چکے؟

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 27 اکتوبر کو 5046 افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واپس جانے والے افغانیوں میں 1241 مرد، 1002 خواتین اور 2753 بچے شامل تھے، افغانستان روانگی کے لیے 153 گاڑیوں میں 310 …

Read More »

نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر مقابلے میں جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر مقابلے میں جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیوز کانفرنس …

Read More »

ق لیگ کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کیخلاف احتجاج کریگی، چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کی جانب سے کل اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ قبلۂ اوّل کی آزادی کے لیے عوام فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں، فلسطین کے مظلوموں …

Read More »

لیول پلیئنگ فلیڈ 2018ء میں ن لیگ کو نہیں ملی تھی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 2017ء میں سازش کے ذریعے اقتدار سے نکالا گیا، جبکہ 2018ء میں مسلم لیگ ن کو لیول پلیئنگ فلیڈ نہیں ملی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں میڈیا سے …

Read More »

راولپنڈی پولیس کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

عمران خان شاہ محمود

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کو شریک ملزمان کے بیانات پر شامل تفتیش کرنا ہے، ہمارے پاس 9 مئی واقعات …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

سیکیورٹی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف کو جیمر والی گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ نے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے مراسلے پر جیمرز والی گاڑیاں فراہم …

Read More »

عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا۔ شہباز شریف

شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان آمد نے سیاسی ماحول بدل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی علی پرویز ملک اور شائستہ پرویز ملک نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مسلم لیگ …

Read More »