پاکستان

پی ٹی آئی نے 10 سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 10سال میں خیبرپختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے 2 سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔ انہوں نے غازی گلاب جمال اور مسرت احمد …

Read More »

بلاول بھٹو کا پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

چترال (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ارادہ ہے کہ یہ حکومت بنا کر اپنی ذاتی دشمنیاں پوری کریں، یہ حکومت میں آ کر انتقامی سیاست کرنا چاہتے ہیں، عوام …

Read More »

غیر ملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا، نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جو کسی غلط فہمی کا شکار ہیں کہ وہ بہانے سے بچ جائیں گے وہ احمقوں کی جنت …

Read More »

سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لائینگے، نہال ہاشمی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ ہم سندھ میں اپنا وزیرِ اعلیٰ لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے میڈیا سے بات چیت کی۔اس موقع پر نہال ہاشمی نے کہا کہ …

Read More »

سابق وفاقی وزیر وقار احمد کی ن لیگ میں شمولیت

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر وقار احمد خان نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر وقاراحمد خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر مقام نے کہا ہے کہ ملک بھر سے سیاستداں نواز شریف …

Read More »

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صدر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

عمران اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہوا تھا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے واضح کردیا ہے کہ عمران خان اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہوا تھا، زرتاج گل، کنول شوزب مریم نواز سے متعلق بات پر بہت خوشیاں منا رہی تھیں، اب گھر …

Read More »

ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم ہر قیمت پر اکثریتی حکومت حاصل کریں گے، شہباز شرف پنجاب سنبھالیں گے، نواز شریف وفاق۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار دور میں تباہی ہوئی، …

Read More »

کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت آئینی ترمیم چاہتی ہے تو ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں 35 سو سے زائد اسکول بند …

Read More »

ایم کیو ایم کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کئی سابق رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والی شخصیات آج پیپلز پارٹی میں ہیں، پیپلز …

Read More »