اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ سے زائد کا اضافہ

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 12.57 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس 7.50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکس کے پاس 5.06 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے