پاکستان

بیت المقدس ہمارا ہے، اس کو حاصل کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

نوشہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہمارا ہے، اس کو حاصل کرنا ہمارا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمان نے نوشہرہ میں پارٹی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بدحالی آچکی ہے، ملک میں …

Read More »

لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی

امیرمقام اقبال جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح، ایک دوسرے کو گلے لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے دونوں لیگی رہنماؤں کے …

Read More »

ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن صفدر نے بلور ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات …

Read More »

پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں …

Read More »

کسی امتیاز کے بغیر پاکستان سب کا ہے، انتہاپسندی کی یہاں کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تفتیش

لاہور (پاک صحافت) 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج بھی تفتیش کی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نیب کی تین رکنی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔ …

Read More »

ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، بلاول بھٹو

بلاول

مردان (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت ان دنوں الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، اگر ایک بار پھر کسی کو مسلط کیا گیا، الیکشن کے بجائے سلیکشن ہوا تو عوام نقصان اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں …

Read More »

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے …

Read More »

حکومت کی سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے بذریعہ اٹارنی جنرل انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کا سویلینز …

Read More »

ایم کیو ایم ن لیگ کے ترلے کر رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ کے ترلے کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بائیکاٹ کی ضرورت نہیں، پیپلز پارٹی سندھ میں پہلے سے زیادہ سیٹیں جیتے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »