پاکستان

فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں ختمِ حکومت سے تعلق تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا ختمِ نبوت سے نہیں، ختمِ حکومت سے تعلق تھا۔ احسن اقبال کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومت سمجھتی تھی کہ معاہدے پر فوج کے اعلیٰ افسر کے دستخط نہیں ہونے چاہئیں، ٹی ایل …

Read More »

نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اس آڈیو کے بعد نند بھاوج کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے بیانات کے بعد پیر صاحب کا کوئی تعویز اثر …

Read More »

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے فلسطینی طلباء کی فیس معافی کے بعد اسکالرشپ کے لیے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق جسٹس(ر) مقبول باقر کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی گئی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی سیٹ پر اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود موروثی سیاست پر تنقید کرتے تھے، وہ اپنی سیٹ پر اپنی اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دہرے معیار سامنے آ …

Read More »

نگراں حکومت کوئی ادارہ بند نہیں کرسکتی، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر برائے اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کوئی ریگولر اپائنٹمنٹ نہیں کرسکتی، نگراں حکومت یہ بھی نہیں کرسکتی کہ کوئی ادارہ بند ہوجائے۔ خیال رہے کہ سینیٹر فوزیہ ارشد کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ خیال ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔ …

Read More »

چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چمن میں جاری دھرنا پاکستان مخالف پلیٹ فارم بنتا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم جیسے گروہوں نے دھرنے کو ہائی جیک کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے چمن …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی کویت کے اوّل نائب وزیراعظم سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کویت کے اوّل نائب وزیراعظم سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویت سٹی میں البیان محل پہنچے، جہاں کویت کے اول نائب وزیراعظم شیخ طلال الخالد الاحمد الصباح نے ان کا استقبال کیا۔ ذرائع کے مطابق اس …

Read More »

مخالفین کی تقریروں کا آغاز و اختتام گالی سے ہوتا ہے۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

لاڑکانہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مخالفین کی تقریروں کا آغاز و اختتام گالی سے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لاڑکانہ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خلاف گندی اور غلیظ باتیں اچھالی …

Read More »

نوازشریف کی بریت کے بعد گھر واپسی، اہل خانہ کا شاندار استقبال

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی بریت کے بعد گھر واپسی پر اہل خانہ نے شاندار استقبال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری ہونے کے بعد رائیونڈ پہنچے، اس موقع پر اہل خاندان نے تشکر کا اظہار کیا …

Read More »