پاکستان

مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں، انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات اصغر خان اکیڈمی میں پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان ہتھیاروں کی …

Read More »

پی پی کیخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف انتہا پسندانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے، مستقبل میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

بلاول کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو اُن کی زبان میں جواب نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن …

Read More »

اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ختم کرنے پر کسی سطح پر مشاورت نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم ہو یا کوئی اور، آئین نئی ترامیم …

Read More »

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ …

Read More »

لغاری خاندان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں …

Read More »

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریبا 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے، عام انتخابات کے لئے تین پرنٹنگ مشینوں سے بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے، سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن انتخابات …

Read More »

نوازشریف مری پہنچ گئے، کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے

نواز شریف

مری (پاک صحافت) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورت کریں گے اور کل 21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی …

Read More »

پارٹی اجلاس میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی کوئی تجویز نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی اجلاس میں 18 ویں ترمیم میں تبدیلی کی تجویز سے متعلق خبروں کی تردید کرتے …

Read More »

انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے نتائج طے ہوئے تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو معیشت …

Read More »