پاکستان

ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا، نثارکھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو پتہ ہے، الیکشن کیسے ہوں گے، ابھی تک الیکشن پر بھروسہ نہیں ہوتا۔ نثار کھوڑو نے سٹی کورٹ کراچی آمد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آر او اور پولنگ ایجنٹس کے نتائج …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب ٹیم کی جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 3 گھنٹے تک تفتیش

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں آج پی ٹی آئی کے چیئرمین سے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق 3 گھنٹے تک تفتیش کی۔ تفصیلات کے مطابق جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد نیب ٹیم روانہ …

Read More »

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ یاد رہے کہ رہے کہ 2 مرکزی ملزمان ندیم ضیا اور کامران کیانی پہلے بری ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت کے جج نے …

Read More »

نوازشریف کا متوقع دورہ سندھ، سیاسی رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم ن لیگ کے قائد نواز شریف کی بلوچستان کے بعد دورہ سندھ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ 10 روز میں نواز شریف کا سندھ کا دورہ متوقع ہے جس دوران وہ مخلتف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور سندھ …

Read More »

افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ وزیر اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت …

Read More »

گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ گوادر میں فشریز کی صنعت کو جدت دی جائے، گوادر میں ماہی گیروں کو …

Read More »

یوکرین کو اسلحہ نہ بیچیں – پاکستان

اپیل

پاک صحافت ممتاز بلوچ کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران پاکستان کی پالیسی غیر جانبدار رہی ہے۔ ایسے میں اسے ہتھیار بیچنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستان کی جانب سے وضاحت سامنے آئی ہے کہ اس نے یوکرین کو اسلحہ فروخت نہیں کیا۔ پاکستان نے واضح …

Read More »

پاک چین مشترکہ بحری مشق ”سی گارڈین” 2023 میں نئی تاریخ رقم

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک چین بحری مشقیں سی گارڈین 2023 جاری، پاکستان اور چین کی بحری افواج کا پہلا مشترکہ گشت اور شمالی بحیرہ عرب میں پاک چین بحری افواج کی مشترکہ مشق سی گارڈین 2023 میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایل اے نیوی کے …

Read More »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں مرتضی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے مرتضی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضی وہاب ضلع ملیر کی یو سی 8 ابراہیم حیدری اور ضلع جنوبی کی یو سی …

Read More »

پاک روس مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) بین الاقوامی دہشتگردی اور سلامتی کو درپیش دیگر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا دسواں اجلاس منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سفیر سید حیدر اور روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی …

Read More »