پاکستان

پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان دیکھیں گے کہ ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں، محسن رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان نے گوشواروں میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، اب عمران خان دیکھیں گے کہ ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

آرمی چیف کو آرڈر آف دی یونین کا میڈل ملنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین کا میڈل ملنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کے زریعے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے عطاء تارڑ کو معاونِ خصوصی مقرر کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو …

Read More »

سابقہ حکومت کی ناقص مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سابقہ ​​حکومت کی ناقص مالیاتی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر پہنچ گیا۔ خیال رہے کہ سینیٹ میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ افغانستان کے لئے کینیڈا کی انسانی بنیادوں پر مدد خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا …

Read More »

آئندہ انتخابات سے پہلے ہی نواز شریف پاکستان میں ہونگے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف آئندہ انتخابات سے پہلے ہی پاکستان میں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں ہےغیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہےکسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا آرمی چیف کیلئے ’ آرڈر آف یونین‘ کا اعزاز

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارا ت کے دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز’ آرڈر آف یونین‘ سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »