پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں عنقریب کمی کرنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی …

Read More »

بروقت اقدامات کی بدولت شہر کے 95 فیصد علاقوں سے پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت شہر کے 95 فیصد علاقوں سے پانی کی نکاسی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور بعض علاقوں کا فضائی جائزہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی کراچی سے پانی اور کیچڑ فوری صاف کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں اور سڑکوں میں موجود پانی اور کیچڑ کو فوری طور پر صاف کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایمرجنسی کے حوالے سے جائزہ …

Read More »

عمران خان کرپشن، غداری کے جھوٹے بیانیے کے پیچھے چھپ نہیں سکتے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کرپشن اور غداری کے جھوٹے بیانیے کے پیچھے چھپ نہیں سکتے، ان کا ہر حال میں احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران نیازی جمہوریت کے چہرے پر تاریخ کا سیاہ دھبہ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جمہوریت کے چہرے پر تاریخ کا بدنما سیاہ دھبہ ہے، ملک میں آمریت کو فروغ دینا ان کا اصل ہدف و مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما حافظ …

Read More »

چار سال بعد عید الاضحی پر لاہور صاف ستھرا دیکھنے کو ملا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ چار سال کے بعد پہلی مرتبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور عیدالاضحی کے موقع پر صاف ستھرا دیکھنے کو ملا اور عوام خوشحال نظر آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان آج بھی الیکشن کمیشن پر حملے کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے وزراء نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیں، آج بھی الیکشن چور الیکشن کمیشن پر حملے کر رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب ووٹ چور ہیں، ووٹ کا …

Read More »

شیر کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان اور اُس کی لائی ہوئی مہنگائی، نااہلی، کرپشن اور انتشار سے ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں شیر کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان اور اُس کی لائی ہوئی مہنگائی، نااہلی، کرپشن اور انتشار سے ہے۔مریم نواز نے کہا کہ فتنہ خان پنجاب کی تباہی کا سب سےبڑا …

Read More »

عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے پاس فرح گوگی کے دفاع کے سوا کوئی کارکردگی نہیں، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں۔ ٹفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

حجاج کرام کو آسانی مہیا کرنے کے لیے خواجہ سعد رفیق کے خصوصی احکامات

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) حجاج کرام کو آسانی مہیا کرنے کے لیے وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے خصوصی ہدایات دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اسکیم کے حجاج کرام کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) ‘سٹی چیک ان’ نظام کے تحت بورڈنگ، ایئرپورٹ پہنچنے …

Read More »