پاکستان

عمران خان شروع سے دھمکیاں دے رہے اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر کسی بھی وقت مقدمہ بن سکتا ہے کیونکہ وہ شروع سے دھمکیاں دے رہے ہیں اور بلیک میلنگ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الزامات لگانے والا شخص ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ الزامات لگانے والا شخص ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، بشری بی بی کہتی ہے کوئی مجھ پر الزام لگائے تو اسے غدار بنا دو، چار سال قانون کو استعمال کر …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان مذہبی اور ثقافتی وابستگیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مذہبی اور ثقافتی وابستگیوں پر مبنی برادرانہ تعلقات ہیں، پاکستان ہمیشہ اپنے پڑوسی ملک کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کو موجودہ تجارتی حجم بڑھانے کی …

Read More »

پانچ دنوں میں بجلی کی پیداوار میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کہ آمد بڑھ گئی جس کے بعد تربیلا سے بجلی کی پیداوار 3684 میگاواٹ ہو گئی ہے، پانچ دنوں میں ڈھائی ہزار میگاواٹ صلاحیت بڑھی ہے، رب عزت کی مہربانی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

جو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ہم ان کو سپورٹ کریں گے،قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ہم ان کو سپورٹ کریں گے۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  یہ الیکشن جیت کر جو فساد پیدا کیا گیا …

Read More »

ملکی بقاء کا معاملہ ہو تو سیاست پیچھے رہ جاتی ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملکی بقاء کا معاملہ ہو تو سیاست پیچھے رہ جاتی ہے، جب اتحادی حکومت آئی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، نحوست کے دور سے پاکستانیوں کی جان چھوٹی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے …

Read More »

پاکستان اور نیدرلینڈ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیدر لینڈ کے مابین اچھے دوستانہ تعلقات موجود ہیں، جنہیں مزید وسیع، مضبوط اور مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے نیدرلینڈ کے سفیر ووٹر پلمپ کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی …

Read More »

حلیم عادل نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے زمینوں کے کاغذات میں ہیرپھیر کی ہے، جعلی کاغذات بناکر زمینوں پر قابض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلیم عادل کے خلاف قانون کے …

Read More »

عمران خان صرف اقتدار چاہتے ہیں، جس کیلئے وہ دھمکیاں دے رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے جس کے لئے وہ ریاستی اداروں کو آئے روز دھمکیاں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

آرٹیکل 19 کے مطابق عمران ریاض کے خلاف 20 مختلف مقدمات ہیں، ملک احمد خان

ملک احمد خان

ملتان (پاک صحافت) وزیر قانون پنجاب ملک احمد خان نے کہا ہے کہ  آزادی رائے کا حق ہونا چاہیے لیکن آرٹیکل 19 کے مطابق عمران ریاض کے خلاف 20 مختلف مقدمات ہیں، اگر کوئی بھی بات پاکستان کی سالمیت کے خلاف کی جائے گی تو وہ قانون کی خلاف ورزی …

Read More »