پاکستان

کوئی بھی ادارہ عمران خان کی کرپشن میں ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں لیکن کوئی بھی ادارہ ان کے کرپشن پر ہاتھ ڈالنے کے لئے تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

نوازشریف کے نزدیک حکومت میں رہنے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔ لیگی رہنما

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے نزدیک حکومت میں رہنے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے، بصورت دیگر حکومت میں رہنا کا کوئی فائدہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ معاشی بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کا کردار چور مچائے شور کا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے چوری نہیں کی تو تلاشی دینے سے کیوں گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا کردار چور مچائے شور کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے چار سالہ دور اقتدار میں نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آج ملک کو معاشی بحران درپیش ہے، اگر اس وقت صحیح فیصلے کئے جاتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی …

Read More »

خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے اساتذہ گزشتہ روز احتجاج کرتے ہوئے بنی گالہ پہنچے اور عمران خان کی بہن کے گھر میں داخل ہوگئے، جبکہ اساتذہ کا احتجاجی دھرنا عمران خان کے گھر کے سامنے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا بنی گالہ میں سابق وزیراعظم …

Read More »

دماغی مریض شخص ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سترہ جولائی کو جو الیکشن ہوا اس میں پی ٹی آئی کی بیس اسی سیٹوں پر الیکشن ہوا، دماغی مریض شخص جو ملک میں سیاسی عدم استحکام چاہتا ہے ملک کے ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتا …

Read More »

جو ظلم ان لوگوں نے کیے ہیں ان جوابات کو دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت)   پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب سے کوئی پوچھ گچھ کرے تو مختلف بہانے کر کے اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن جان بچے گی نہیں، جو ظلم …

Read More »

ہم یہاں احتساب کیلئے موجود ہیں، ہم سب کا احتساب کریں گے، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت)  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم یہاں احتساب کیلئے موجود ہیں، ہم سب کا احتساب کریں گے، آج کل ہر ایک کو پی اے سی کے حدود کو چیلنج کرنے کا شوق ہوگیا ہے، مجھے خطوط بھی آئے ہیں۔ انہوں …

Read More »

پاکستان کے تیل اینڈ گیس شعبے کے لیے پولینڈ کی خدمات قابل ستائش ہیں،  مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ  پاکستان کے تیل اینڈ گیس شعبے کے لیے پولینڈ کی خدمات قابل ستائش ہیں، پاکستان تیل اور گیس کے شعبے میں پولینڈ کی تکنیکی مہارت سے مستفید ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق …

Read More »