ed1

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر دہشت گردی، پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے ساتھ بگسر …

Read More »

ویوو نے 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ویوو نے 5000 ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری سے لیس نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا

ویوو نے اپنا نیا اسمارٹ فون آئی کیو او او یو 3 پیش کردیا ہے، اس نئے اسمارٹ فون میں 6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 180 ٹچ سپملنگ ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ فون کے فرنٹ پر واٹر ڈراپ نوچ میں 20 میگا …

Read More »

ٹک ٹاک نے اہم تبدیلی کرتے ہوئے ایپ میں نئے قوانین کا اضافہ کردیا

ٹک ٹاک نے اہم تبدیلی کرتے ہوئے ایپ میں نئے قوانین کا اضافہ کردیا

مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے اپنے اصول و ضوابط کو اپ ڈیٹ کیا ہے، رواں سال مارچ میں ٹک ٹاک نے بتایا تھا کہ اس نے خودمختار ماہرین کی مدد لی ہے جو مواد کی پالیسیوں کے لیے کام کرنے والی کونٹینٹ ایڈوائزری کونسل کو مدد …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عوض میں امریکا نے سوڈان کو بلیک لیسٹ سے ہٹا دیا

سوڈان کے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے عزم کے دو ماہ بعد امریکا نے دہشت گردی کی مالی معاونت کی بلیک لسٹ سے عرب ملک کو ہٹا دیا اور تعلقات میں بنیادی تبدیلی کا اعلان کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اس اقدام سے ملک کی امداد، قرضوں سے …

Read More »

لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن اتحاد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن اتحاد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد اس اپوزیشن اتحاد خاص طور پر مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت، منتظمین اور کارکنان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ لاری اڈہ میں گریٹر اقبال پارک کے سیکیورٹی انچارج محمد ضمیر کی مدعیت میں …

Read More »

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر پابندیاں، ترکی نے پابندیوں کو سنگین غلطی قرار دے دیا

ترکی کی جانب سے روسی ایس-400 فضائی دفاعی نظام حاصل کرنے کی وجہ سے امریکا نے انقرہ پر طویل عرصے سے متوقع پابندی عائد کردی جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکی …

Read More »

نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے فطرت میں نازیبا مواد کی نشرپر پیمرا نے ہدایات جاری کردیں

نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے فطرت میں نازیبا مواد کی نشرپر پیمرا نے ہدایات جاری کردیں

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نازیبا ڈائیلاگ/ مواد نشر کرنے پر ڈراما سیریل فطرت کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے پیمرا سے جاری مختصر اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی چینل جیو انٹرٹینمنٹ کو ڈراما سیریل فطرت میں (نازیبا ڈائیلاگ) مواد …

Read More »

امریکہ میں سیاسی تناؤ کے خاتمے کے بعد روسی صدر نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارک باد پیش کردی

امریکہ میں سیاسی تناؤ کے خاتمے کے بعد روسی صدر نے جوبائیڈن کو جیت کی مبارک باد پیش کردی

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے جوبائیڈن کی امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے کئی ہفتوں بعد بالآخر مبارک باد دے دی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن کی جانب سے مبارک باد الیکٹورل کالج کی تصدیق کے ایک دن بعد دی گئی ہے، جس میں بائیڈن کو …

Read More »

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، سال 2022 میں شروع ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں 31 میچ کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 4 مارچ تا 3اپریل کھیلا جائے گا، اگلے سال …

Read More »

مہوش حیات نے حکام کو چڑیا گھر بند کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟جانیئے اس رپورٹ میں

مہوش حیات نے حکام کو چڑیا گھر بند کرنے کا مشورہ کیوں دیا؟جانیئے اس رپورٹ میں

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان میں چڑیا گھر ہونے اور ان میں جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک پر حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چڑیا گھروں کو بند کردیں۔ مہوش حیات نے مذکورہ مشورہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دو ریچھوں کی مشرق وسطی کے ملک …

Read More »