ed1

امریکہ لبنان کو غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے۔ لبنانی سیاسی تجزیہ کار

لبنان تجزیہ نگار

بیروت (پاک صحافت) لبنان کے ایک معروف و مشہور سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے لبنان کو داخلی طور پر غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی مصنف اور سیاسی تجزیہ نگار قدسی نے کہا ہے کہ لبنان کے حوالے سے …

Read More »

ایک قطبی دنیا ناقابل قبول ہے۔ روسی صدر

پیوٹن

سمرقند (پاک صحافت) روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یک قطبی دنیا بنانے کی کوششیں کرہ ارض پر موجود ممالک کی اکثریت کے لیے مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے چین کے صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ یک …

Read More »

اسرائیلی جیل میں بیمار قیدی کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینیوں کا اجتماع

فلسطین

غزہ (پاک صحافت) سینکڑوں فلسطینی نے غزہ شہر میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے مرکزی دفتر کے سامنے جمع ہو کر اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی اسیر ناصر ابو حامد کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی قیدی کی حمایت میں شریک مظاہرین نے …

Read More »

چلی کے صدر نے اسرائیلی حکومت کے سفیر کی اسناد مسترد کردیں

چلی صدر

چلی (پاک صحافت) چلی کے صدر نے اسرائیلی حکومت کے نئے سفیر گیل آرٹزیلی کی اسناد کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چلی کی حکومت کے اس اقدام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کے حکام نے چلی کے صدر گیبریل …

Read More »

شام کیساتھ حماس کے تعلقات سے مزاحمت کے محور کو تقویت ملے گی۔ خضر حبیب

خضر حبیب

بیت المقدس (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے رہنما خضر حبیب کا کہنا ہے کہ شام کے ساتھ حماس کے تعلقات سے صیہونی دشمن کے خلاف مزاحمت کے محور کو تقویت ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جہاد تحریک کے رہنما خضر حبیب نے کہا ہے کہ شام …

Read More »

کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کا تعین کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکے سے ایک شخص …

Read More »

منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

چہلم امام حسین کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فوسز تعینات

چہلم امام حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے چہلم حضرت امام حسین کے موقعے پر ملک بھر میں سیکیورٹی کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فوسز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین کے موقعے پر پاک …

Read More »

وزیر اعظم شہبازشریف کی امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سمرقند میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سمرقند میں موجود ہیں۔مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر خارجہ …

Read More »

دنیا کو پاکستانی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے اس مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لئے آگے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کر تے …

Read More »