دھماکہ

تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے

تربت (پاک صحافت) تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں، جن سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔

پولیس حکام کے مطابق تربت دھماکے شارٹ رینج کے 2 راکٹوں کے تھے، جن سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکوں کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

وزارت خارجہ

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے