Yearly Archives: 2021

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے: جسٹس اطہر من اللہ

عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےسماعت کے دوران  کہا ہے کہ  عدالت پر حملے میں ملوث اکثر لوگ وکلاء کے لباس میں باہر کے تھے،سماعت میں وکلا جواد نذیر، عطا اللہ کنڈی سمیت اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بڑی …

Read More »

عمران خان کا اپنا ہی ویڈیو اسکینڈل پکڑا گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ بیچنے پر عمران خان کی اپنی ہی جماعت نے بغاوت کر دی ہے،  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی بغاوت نے عمران …

Read More »

غیر قانونی ایف آئی آر، شیعہ علماء کونسل نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا

شیعہ علماء کونسل سندھ

کراچی (پاک صحافت) شیعہ علماء کونسل نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا، شیعہ علماء کونسل کا کہنا ہے کہ اگر عزاداروں کے خلاف غیر قانونی ایف آئی آرز ختم نہ کی گئیں تو لانگ مارچ کے دائرہ کار کو بڑھاتے ہوئے پورے صوبے کو بند کردیں گے۔ خیال رہے کہ …

Read More »

اسماعیل ہنیہ نے قطر سے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرنے کی اپیل کردی

اسماعیل ہنیہ نے قطر سے فلسطین میں ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرنے کی اپیل کردی

رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین میں رواں سال ہونے والے انتخابات کی نگرانی کرے تاکہ انتخابات کو شفاف بنانے میں مدد دی جاسکے۔ انہوں‌ قطر سے کہا کہ وہ …

Read More »

خاتون صحافی کو دھمکی دینے والے وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان اپنے عہدے سے مکمل طور پر برخواست کردیئے گئے

خاتون صحافی کو دھمکی دینے والے وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان اپنے عہدے سے مکمل طور پر برخواست کردیئے گئے

واشنگٹن (پاک صحافت) نجی زندگی کے حوالے سے سوال پوچھنے پر صحافی کو دھمکی دینے والے امریکی وائٹ ہاؤس کے نائب ترجمان کو مکمل طور پر ان کے عہدے سے برخواست کرتے ہوئے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین پساکی نے بیان دیتے ہوئے …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ پر بے جا اعتراض سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ پر بے جا اعتراض سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے کورونا وائرس کی تحقیقاتی رپورٹ پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پہلے ہی عالمی ادارۂ صحت کو نقصان پہنچا چکا ہے اور اب چین یا دیگر ممالک پر انگلی نہ اٹھائے۔ امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت کی تحقیقاتی رپورٹ کے …

Read More »

اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کررہی ہے: محمد سرور

چوہدری سرور

لاہور(پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کر رہی ہے اپوزیشن سیاست کرے مگر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش نہ کرے، وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمام اپوزیشن کا نیا سیاسی …

Read More »

روسی ویکسین جلد پاکستان میں دستیاب ہوگی

روسی ویکسین جلد پاکستان میں دستیاب ہوگی

کراچی(پاک صحافت) پاکستان میں روسی ویکسین کے حوالے سے ایک مقامی لیبارٹری کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ  ایک سے دو ہفتے کے دوران روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپٹنک فائیو دستیاب ہوگی اور پاکستان نجی سطح پر ویکسین فروخت کرنے والا پہلا ملک بنے گا۔ روس سے …

Read More »

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا: سراج الحق

کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا

لاہور( پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے ایم سی ہائی سکول وزیر آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کی بیماری نے اداروں اور معیشت کو تباہ کیا، ملک کو کرپشن سے بچانے کے لیے سیاست دانوں کی ویکسینیشن کی ضرورت ہے۔ جلسہ …

Read More »

محبوبہ مفتی کے بعد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ بھی گھر میں نظربند کردیئے گئے

محبوبہ مفتی کے بعد مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ، فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ بھی گھر میں نظربند کردیئے گئے

سرینگر (پاک صحافت)مقبوضہ کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ حکام نے انہیں اپنے خاندان بشمول والد ڈاکٹر فاروق عبداللہ سمیت اتوار کے روز خانہ نظر بند رکھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان کے گھر میں کام کرنے والے …

Read More »