Yearly Archives: 2021

نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا: شیخ رشید

نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا: شیخ رشید

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا،ان کا پاسپورٹ ری نیو نہیں کر سکتے نوازشریف کو پاکستان آنے سے نہیں روکا جارہا اُن کی درخواست پر پاکستان آنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیاجا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی: خاقان عباسی

جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی، نام نہاد احتساب کرنے والے بھی حساب دینے کے لئے تیار رہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت …

Read More »

سپریم کورٹ سے جسٹس عیسیٰ سے متعلق احکامات پر نظرثانی کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے نائب صدر خوش دل خان نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سے متعلق احکامات پر نظر ثانی کرے جس میں وزیر اعظم عمران خان سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روکنے …

Read More »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم عمران خان کا دی گئی ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر وزیراعظم نے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیاہے جس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا، سینیٹ الیکشن کے لئے دی گئی ٹکٹوں پر وزیر اعظم نے نظر …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں یورپی ارکان پارلیمنٹ کی متوقع آمد کے خلاف کشمیری عوام میں شدید غم و غصے کی لہر پیدا ہوگئی

مقبوضہ کشمیر میں یورپی ارکان پارلیمنٹ کی متوقع آمد کے خلاف کشمیری عوام میں شدید غم و غصے کی لہر پیدا ہوگئی

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے عالمی برادری کو گمراہ کرنے کیلئے یورپی اور افریقی پارلیمانوں کے من پسند ارکان کے ایک گروپ کے متوقع دورے کے خلاف کشمیریوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے اور اس دورے کے خلاف …

Read More »

بھارت میں عوامی آواز کو دبانے کا شرمناک سلسلہ جاری، کسانوں کی حمایت کرنے پر سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت میں عوامی آواز کو دبانے کا شرمناک سلسلہ جاری، کسانوں کی حمایت کرنے پر سماجی کارکن کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں عوامی آواز کو دبانے کا شرمناک سلسلہ جاری ہے جس کے تحت کسانوں کی حمایت کرنے والی سماجی کارکن دیشا روی کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی پولیس نے کسانوں سے اظہار یکجہتی کرنے والی سرگرم …

Read More »

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کے بارے میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن قانون سازوں نے اہم مطالبہ کردیا

کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کے بارے میں ڈیموکریٹک اور ریپبلکن قانون سازوں نے اہم مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) ڈیموکریٹک اور ریپبلکن قانون سازوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس امر کی تحقیق کے لیے نائن الیون کی طرز کا ایک کمیشن تشکیل دیا جائے جو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کو روکنے میں حکومتی عہدیدار اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کی ناکامی کا …

Read More »

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

انقرہ (پاک صحافت) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ پر شدید الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے، ساتھ ہی ترکی نے عراق میں 13 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکہ پر کرد مسلح …

Read More »

ایران کی امریکہ کو شدید دھکمی، پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو جوہری معائنوں کو محدود کردیا جائے گا

ایران کی امریکہ کو شدید دھکمی، پابندیاں ختم نہ کی گئیں تو جوہری معائنوں کو محدود کردیا جائے گا

تہران (پاک صحافت) ایران نے امریکہ کو شدید دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جوہری معاہدے 2015 کے لیے تعاون نہیں کیا جاتا تو اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے جوہری معائنوں کو محدود کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے …

Read More »

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان میں پولیس چوکیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تازہ ترین حملوں میں جو صوبہ زابل اور اروزگان میں کیئے گئے ہیں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ طالبان کی جانب سے اب تک حملے سے متعلق کوئی بیان سامنے …

Read More »