Yearly Archives: 2021

عمران خان اور مودی کی دوستی

عمران خان مودی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل جو نایاب اور بینظیر بیانات دئے ان میں سے بعض بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور مقبوضہ کشمیر کے متعلق بھی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ مودی اس دور کا ہٹلر ہے اور کشمیری مظلوم ترین انسان ہیں …

Read More »

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ عطاءاللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے۔ سیاسی انتقام اور ظلم و جبر کے خلاف پرامن احتجاج کرتے رہیں گے۔ نیب چوروں کو بچانے میں ناکام ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے نیب …

Read More »

وفاق کی سازشوں کے باوجود ترقیاتی کام جاری رہے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری تمام سازشوں کے باوجود سندھ کی تعمیر و ترقی کے لئے منصوبے جاری رہیں گے۔ وفاق نے جھوٹے وعدوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے لانڈھی …

Read More »

پیشی کے دوران کارکن کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی پیشی کے دوران کارکن قافلوں کی شکل میں نیب آفس پہنچ جائیں گے اور اس حوالے سے کوئی رکاوٹ برداشت نہیں ہوگی۔ حکومت ن لیگ کےکارکنوں سے خوفزدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا …

Read More »

جے یو آئی کے رہنما پر قاتلانہ حملہ

جے یو آئی

پشاور (پاک صحافت) جے یو آئی کے رہنما پر بم سے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام فاٹا کے سالار عبدالسلام حقانی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی فاٹا کے سالار عبدالسلام …

Read More »

تین سال عوام کا استحصال کرنے والے اب منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال سے مسلسل عوام کا استحصال کرنے والے اب عوام کے سامنے منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ اس لئے عوامی عدالت سے بھاگنے کے لئے مختلف حربے استعمال کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

انسانوں سے تقریری مقابلہ کرنے والا خودکار کمپیوٹر متعارف

پروجیکٹ

سلیکان ویلی (پاک صحافت) ماہرین کی جانب سے انسانوں سے تقریری مقابلہ کرنے والا ایک خود کار نظام متعارف کر ا دیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا …

Read More »

کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کروں گی، اداکارہ اقراء عزیز

اقراء عزیز

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اداکارہ و ماڈل اقراء عزیز کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ اتنی جلدی شادی کرلوں گی۔ انہوں نے شادی کی وجہ بتاتے ہوئے   کہا کہ ‘میں نے جب محسوس کیا …

Read More »

عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کردی

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ مریم نواز نیب آفس میں پیشی کے لئے اکیلی آئیں،  عدالت انہیں ہجوم کے ساتھ نیب آفس …

Read More »

یوم پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر کا دن ہے۔ صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔ جس دن مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کے حوالے سے قرارداد پاس کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان …

Read More »