Yearly Archives: 2021

اپوزیشن اتحاد کو توڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں، پی ڈی ایم سربراہ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں ہیں۔ پی ڈی  ایم کو توڑنے کی کوئی بھی سازش …

Read More »

عورت مارچ اور ہماری ذمہ داری

عورت مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عورت مارچ بھی شامل ہے۔ اسلام آباد، کراچی اور لاہور سمیت متعدد شہروں میں اپنے حقوق اور مقام سے نابلد چند عورتوں نے اجنبی …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

فواد چوہدری کیجانب سے جسٹس فائز عیسی کیخلاف ہرزہ سرائی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) فواد چوہدری نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو سیاست کا شوق ہے تو اپنے عہدے سے استعفی دے کر کونسلر کے الیکشن میں حصہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری …

Read More »

فریال تالپور کی رکنیت سیاسی انتقام کی بنیاد پر معطل کی گئی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی سے فریال تالپور کی رکنیت کو معطل کرنا پی ٹی آئی کے سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے۔ اگر اس طرح رکنیت معطل ہوتی ہے تو پھر وزیراعظم کی رکنیت بھی معطل ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »

شہباز شریف نے عمران خان کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے متعلق ایک اور درخواست دائر کردی ہے۔ انہوں نے اپیل کی ہے کہ اس کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے وزیراعظم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حکومت کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر یا کوئی بھی ممبر حکومت کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دے گا۔ اگر حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ متعلقہ فورم میں آکر بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہم یوٹرن والے نہیں، یوٹرن کوئی اور لیتا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  وزیر اعظم عمران خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم یو ٹرن والے نہیں بلکہ یو ٹرن کوئی اور لیتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان پیپلزپارٹی سمجھتی ہے کہ جب ضرورت ہوگی تب استعفے …

Read More »

سخت گیر رہنما امریکی پابندیوں کے خاتمے کی راہ میں اڑنگا ڈال رہے ہیں: حسن روحانی

ایرانی رہنما

تہران {پاک صحافت} ایران میں جون میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے قبل سخت گیر مؤقف رکھنے والے رہنماؤں پر ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگانے کا الزام عائد کیا گیا ہے اور حکمران جماعت کے رہنما ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوئے ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق …

Read More »

عجب، میانمار میں فوج نے اپنے ہی سفیر کے وارنٹ گرفتاری کردیے جاری

میانمار

ینگون{پاک صحافت} میانمار کے اقتدار پر قابض فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا کے خلاف سول نافرمانی کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے …

Read More »