Yearly Archives: 2021

صادق سنجرانی ہمارا نہیں کسی اور کا تحفہ ہے، پی پی رہنما رضا ربانی

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی  نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی ہمارا نہیں بلکہ کسی اور کا تحفہ ہے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سیاسی شخصیات کے بجائے اصولوں کو اپنانا …

Read More »

امریکی ارکان کانگریس کا جو بائیڈن سے سینچری ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی کانگریس کے اراکین نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کی کھلے عام مذمت کرنے اور سفارتی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ سینچری ڈیل …

Read More »

اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن کو جلد آزاد کرانے کا دیا عندلیہ

اسماعیل ھنیہ

غزہ {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ ترکی کے دوران گذشتہ روز ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی ازادی کے …

Read More »

استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں حکومت شرکت کرے گی: حمد اللہ

حمد اللہ محب

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر اشرف غنی کے مشیر برائے قومی سلامتی حمداللہ محب نے کہا ہے کہ افغان حکومت استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔ محب نے کابل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت استنبول اور ماسکو میں …

Read More »

نائیجیریا کے  گوڈمبالی میں فوجی کانوائے پر حملہ 19 افراد ہلاک

بوکو حرام

 گوڈمبالی  {پاک صحافت} نائیجیریا کے شمال مشرق میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی طرف سے فوجی کانوائے پر حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے دہشت گردوں نے جھیل چاڈ کے جوار میں واقع علاقے  گوڈمبالی …

Read More »

صدر اردوگان نے خط لکھ کر ادا کیا ڈاکٹروں کا شکریہ

اردوگان

استانبول {پاک صحافت} صدر اردوگان نے 14 مارچ یومِ طب کی مناسبت سے صحت کے عملے کے نام ایک مراسلہ رقم کیا ہے۔ جس میں انہوں  نے لکھا ہے کہ وباء کے مکمل خاتمے تک پورے باہمی اتحاد کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرتی موضوعات میں شعور پیدا …

Read More »

21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا

زمین

سان فرانسسکو (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ 21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے گزرے گا،  ناسا کے مطابق 915 میٹر قطر والا یہ  سیارچہ ’ایف او 32 2001‘ زمین سے 20 لاکھ کلو …

Read More »

محبت کے معاملے میں عامر خان کو 3 لڑکیوں نے ریجیکٹ کیا

عامر خان

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان کو محبت کے معاملے میں تین لڑکیوں نے رجیکٹ کیا،  لیکن چوتھی بار ایک ایسی لڑکی بھی ملے جس نے عامر خان کو پسند کر ہی لیا۔  یاد رہے  کہ عامر خان کی  کرن راؤ سے شادی کو 15 …

Read More »

نواز شریف بانی ایم کیو ایم کی طرح بننا چاہتے ہیں، لیکن ان کا انجام بھی یاد رکھیں، فواد چوہدری نے خبردار کردیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بھی بانی ایم کیو ایم کی طرح بننا چاہتے ہیں، لیکن وہ ان کا انجام بھی یاد رکھیں۔  وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  نوازشریف اور بانی …

Read More »

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ملک دشمن سوچ رکھتی ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے سینیٹرز نے پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، مولانا غفور حیدری کی شکست بھی انتہا پسندی کی سوچ کی شکست ہے۔ فردوس عاشق کا کہنا ہے …

Read More »