Yearly Archives: 2021

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

بھارتی شیعہ علماء کا گستاخ قرآن وسیم رضوی کی فوری گرفتار کا مطالبہ

علماء شیعہ

دہلی(پاک صحافت) 24 مارچ آج اہلبیت کونسل انڈیا  کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی پی آئی …

Read More »

ابوظبی: بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی

ابوظبی

شارجہ (پاک صحافت) ابوظبی محکمہ ثقافت و سیاحت نے سعودی عرب سمیت بارہ ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا ہے۔ ابوظبی آنے والے مسافروں کے حوالے سے ’گرین لسٹ‘ اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ اس کے مطابق بارہ ملکوں کے مسافروں سے ابوظبی پہنچنے پر صرف پی …

Read More »

ورجینیا سزائے موت کو ختم کرنے والی امریکہ کی پہلی جنوبی ریاست

ورجینا

پاک صحافت ورجینیا سزائے موت پر پابندی لگانے والی امریکہ کی پہلی جنوبی ریاست بن گئی ہے۔ ڈیموکریٹک گورنر رالف نارتھم نے بدھ کو ایک بل پر دستخط کیے ہیں، جس کے بعد ریاست میں موت جیسی بڑی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے۔ ورجینیا نے سولہویں صدی میں …

Read More »

پی ڈی ایم کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے کہا ہے کہ اختلاف ہر پارٹی میں ہوتے ہیں لیکن ان کو باہمی مشاورت و گفتگو سے حل کیا جاتا ہے۔ اب پی ڈی ایم کو کوئی نہیں توڑ سکتا۔ موجودہ حکومت کے مکمل خاتمے تک تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوکر اپنی جدوجہد جاری …

Read More »

بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر کو لاؤڈ اسپیکر سے اذان پر اعتراض

اذان

دہلی (پاک صحافت) بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت کے ایک وزیر نے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدوں کے لاؤڈ اسپیکرز کی آواز کم رکھنی چاہیے اور غیر ضروری اسپیکرز کو ہٹا دینا چاہیے۔ آنند سروپ شکلا نے ضلع بلیا کے …

Read More »

نیب حکومتی اشاروں پر مریم نواز کو ٹارگٹ کررہا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نیب اس وقت پی ٹی آئی حکومت کے اشاروں پر مریم نواز کو ٹارگٹ کررہا ہے۔ احتساب سب کا نعرہ صرف خواب بن کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی سیکریٹری اطلاعات عظمی بخاری نے فردوس …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس بے قابو، مجموعی ہلاکتیں 14 ہزار سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو ہو گئی،  24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 61 کورونا کے مریض دم توڑ گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38858 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے …

Read More »

نیب میں پیشی کے موقع پر مریم نواز کے ہمراہ جائیں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

لاہور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدر کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ہمراہ نیب دفتر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق عبد الغفور حیدری …

Read More »

اگر حکومت عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے، سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت عوامی مسائل سے آنکھیں چراتی رہی تو آنے والے دن مزید کٹھن ہوں گے، ان کاکہنا ہے کہ مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے، ہر طرف مہنگائی کا …

Read More »