Yearly Archives: 2021

برائے مہربانی اپنی ذات پر توجہ مرکوز رکھیں،اداکارہ متھیرا ناقدین پر پھٹ پڑیں

متھیرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ متھیرا تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں، انہوں نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’میں موٹی ہوں، اس سے آپ کو کیا، ان کا کہنا ہے کہ میں خوش ہوں اور  آپ کون ہوتے ہیں مجھے شرمندہ کرنے والے …

Read More »

پشاور ، ناقص تعمیرات کے باعث بی آر ٹی اسٹیشن کی چھت سے بارش کا پانی ٹپکنے لگا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پشاور  آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے خبروں کی زینت بنا رہتی ہے،  کبھی بس خراب ہوجاتی ہے تو کبھی ٹوائلٹس میں چرسی اپنے اڈے بنالیتے ہیں۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں گل بہار کے مقام پربی آر ٹی اسٹیشن کے انڈر …

Read More »

پی پی چیئرمین نے کارکنوں اور عہدہ داروں کو پی ڈی ایم سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی عہدہ داران اور کارکنان کو اپوزیشن اتحاد جماعت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا۔ انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ داران سمیت کارکنان …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ایک بار پھر  وفاقی حکومت (پاکستان تحریک انصاف) سے الگ ہونے کا اشارہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق  ایم کیو ایم  پاکستان کے سینئررہنما عامر خان نے  حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم …

Read More »

چارجر کے بغیر آئی فون 12کی فروخت، ایپل پر 2 ملین ڈالر کا جرمانہ

آئی فون 12

ساؤ پولو (پاک صحافت) امریکا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے چارجر کے بغیر آئی فون 12 فروخت کرنے پر کمپنی پر 2 ملین ڈالرز کا جرمانہ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں صارفین کے حقوق …

Read More »

یوم پاکستان قائداعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کا نام ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن بانی پاکستان قائداعظم کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کا نام ہے۔ ہمیں قائد کے فلسفے اور مشن پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے …

Read More »

مریم نواز کی پیشی سے قبل نیب آفس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

نیب

لاہور (پاک صحافت) نیب آفس میں مریم نواز کی پیشی سے قبل وزارت داخلہ کی جانب سے سخت سیکیورٹی کے انتظامات کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔ نیب آفس میں رینجرز کو تعیینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب نے مسلم لیگ …

Read More »

اسمبلیوں کو چھوڑنا ہماری بے وقوفی ہوگی۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں پارلیمانی فورمز ہیں ان کو چھوڑنا ہماری بے وقوفی ہوگی۔ پی ڈی ایم کے ساتھ استعفوں کے علاوہ دیگر تمام نکات پر متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

افریقی ملک تنزانیہ میں پہلی بار مسلمان خاتون صدر بن گئیں

خاتون صدر

دار السلام (پاک صحافت) مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون سمیعہ صولوہو حسن نے صدارت کا حلف اٹھایا ہے ۔ تنزانیہ کے سابق دارالحکومت دارالسلام سے، جہاں تنزانیہ کے کئی اہم سرکاری اداروں کے دفاتر موجود ہیں، وائس آف امریکہ کے نمائندے چارلز کومبے نے …

Read More »

پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا انتقال ہوگیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسمبلی ممبر کا اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ پی پی رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا آج اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے ممبر بشیر احمد ہالیپوٹو کا انتقال ہوگیا …

Read More »