Tag Archives: گوگل

گوگل چیٹ بوٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، میڈیکل ٹیسٹ میں پاس

(پاک صحافت) گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شائع ہونے والے تحقیقی مطالعے میں  …

Read More »

اب آپ گوگل بارڈ پر اردو زبان میں بھی سوالات کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اگر آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کو استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس پر انگلش میں سوالات کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اردو میں بھی ایسا ممکن ہے۔ گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ میں …

Read More »

یوٹیوب کی ویڈیو ڈب کرنے کیلئے آئی اے فیچر متعارف کرنے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نےصارفین کیلئےمختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی، اور ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا …

Read More »

گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ …

Read More »

گوگل نے ایک مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے فوری ڈیلیٹ کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے ۔ گوگل نے جہاں اس ایپ کو اپنے پلے اسٹور پر بین کیا ہے وہیں گوگل نے صارفین سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں ۔ …

Read More »

امریکی اخبار کی رپورٹ کہ گوگل نے الیکشن میں کس طرح مداخلت کی

گوگل

پاک صحافت ایک تحقیق کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل نے اپنے طاقتور الگورتھم کو تلاش کے نتائج میں ہیرا پھیری، لوگوں کے رویوں اور امریکی انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ نیویارک پوسٹ اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے …

Read More »

گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔ اس پالیسی کا اطلاق دسمبر 2023 میں ہوگا اور اس میں جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے گوگل …

Read More »

ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں نئی تبدیلی جو اسے گوگل کے مقابلے پر کھڑا کر دے گی۔  خیال رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ٹک ٹاک سرچ ویجیٹس متعارف کرائے گئے ہیں تاکہ سرچ انجن کے شعبے میں گوگل …

Read More »

گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ پاکستانی صارفین کو  بھی دستیاب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جنریٹیو اے آئی ٹول بارڈ کے لیے ویٹ لسٹ کو ختم کرکے اسے 180 سے زائد ممالک اور خطوں میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔ 2 ماہ کی آزمائش کے بعد گوگل کے اے آئی چیٹ بوٹ انگلش، جاپانی اور کورین بولنے یا لکھنے …

Read More »

گوگل کے پہلے فولڈ ایبل فون کی اولن جھلک

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون کی اولین جھلک جاری کر دی ہے۔ خیال رہے کہ ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پوسٹ ویڈیو میں گوگل کی جانب سے پہلے فولڈ ایبل پکسل فون کے ڈیزائن کو دکھایا گیا۔ یہ فون کھل کر کسی ٹیبلیٹ جیسی شکل اختیار …

Read More »