Tag Archives: گوگل

جی میل میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور متعدد دیگر ایپس میں پوسٹس پر ایموجیز کے ذریعے ری ایکشن ظاہر کرنا ممکن ہے۔ مگر اب آپ گوگل کی مقبول ترین ای میل سروس جی میل پر بھی ایموجی ری ایکشنز کا استعمال کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کا تیار کردہ چیٹ جی پی ٹی اب ‘دیکھنے، سننے اور باتیں’ کرنے کے قابل ہوگیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ میں بڑی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں، جس کے بعد صارفین موبائل پر …

Read More »

ٹک ٹاک کی طرح یوٹیوب نے بھی اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نئی ایپ یوٹیوب کری ایٹ متعارف کرائی گئی ہے جس سے ویڈیوز کو فون کے اندر ہی ایڈٹ کرنا ممکن ہو جائے گا۔ رواں ہفتے کمپنی کی جانب سے اس نئی ایپ کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا جس کا بنیادی …

Read More »

گوگل پر  9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا جرمانہ

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کی لوکیشن ٹریکنگ کے مقدمے میں 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ تصفیہ ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ کیا گیا ہے جس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ انٹرنیٹ کمپنی کی جانب …

Read More »

اگر آپ کا گوگل اکاؤنٹ غیر فعال ہے، تو یہ خبر ضرور پڑھیں

(پاک صحافت) گوگل نے مئی 2023 میں اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اب کمپنی کی جانب سے صارفین کو ای میلز بھیج کر خبردار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ان ای میلز میں کہا گیا …

Read More »

گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کے نئے تجرباتی اے آئی سرچ انجن کو پہلے سے زیادہ بہتر بنا دیا گیا ہے۔اس حوالے سے گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اس کے اے آئی سرچ انجن میں آئندہ ہفتے چند اہم اپ ڈیٹس کی جا رہی ہیں۔ تٖفصیلات …

Read More »

نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوجوان مایوس نہ ہوں، مستقبل تابناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ناامیدی کی فضا کو ختم کرنا ہوگا، امریکا کی …

Read More »

گوگل چیٹ بوٹ نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، میڈیکل ٹیسٹ میں پاس

(پاک صحافت) گوگل کے مصنوعی ذہانت رکھنے والے چیٹ بوٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے امریکی میڈیکل لائسنسنگ کا امتحان پاس کر لیا، تاہم اس میں ابھی ایک انسان ڈاکٹر کی مہارت کی کمی ہے۔ خیال رہے کہ حال ہی میں شائع ہونے والے تحقیقی مطالعے میں  …

Read More »

اب آپ گوگل بارڈ پر اردو زبان میں بھی سوالات کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اگر آپ گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ بارڈ کو استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس پر انگلش میں سوالات کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اردو میں بھی ایسا ممکن ہے۔ گوگل نے اپنے اے آئی چیٹ بوٹ میں …

Read More »

یوٹیوب کی ویڈیو ڈب کرنے کیلئے آئی اے فیچر متعارف کرنے کی تیاری

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب نےصارفین کیلئےمختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی، اور ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا …

Read More »