وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے