کیلیفورنیا (پاک صحافت) پرائیویسی پر فوکس کرنے والے ویب براؤزر بریونے اپنے ’ بریو نائٹلی‘ اور بی ٹا ورژن میں گوگل پیجزکوڈی ایمپ کرنے کا فیچر جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ اس نئے فیچر کی بدولت کسی بھی ویب سائٹ کا وزٹ کرنے والا استعمال کنندہ خود کار طریقے …
Read More »گوگل پر عائد 150 ملین یورو کا جرمانہ برقرار
کراچی (پاک صحافت) فرانسیسی عدالت نےامریکی ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل پرعائد کیے جانے والے 150 ملین یورو جرمانے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ صادر کردیا ہے۔ خیال رہے کہ فرانس کے اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اورمشتہرین کے ساتھ امتیازی سلوک پرگوگل کی بانی کمپنی الفا بیٹ …
Read More »گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف
کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل نے گزشتہ سال جون میں اپنے صارفین کے لیے ’گوگل ورک پلیس‘ کے نام سے ایک فیچرپیش کیاتھا جسے معمولی سی ادائیگی کے بعد استعمال کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل ورک پلیس میں ہی نئی اپ ڈیٹ شامل کرتے ہوئے کمپنی اپنی کیلنڈرایپ میں …
Read More »فیس بک اور گوگل پر بھاری جرمانہ عائد
کراچی (پاک صحافت) گوگل اور فیس بک ایک پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی این آئی ایل) کی جانب سے گوگل پر 150 ملین یورو اور فیس بک پر 60 ملین یورو …
Read More »واٹس ایپ کی جانب گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچز پر کام کا آغاز
کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس کی جانب سے گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچرز پر کام شرور کر دیا گیا ہے، جو بہت جلد صارفین کی سہولت کے لئے میسر ہوں گے۔ واٹس ایپ نے آج اپنے پلیٹ فارم میں ’بزنس نیئر بائے‘ کے نام سے ایک اور فیچر شامل …
Read More »گوگل پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد
ماسکو (پاک صحافت) گوگل پر ایک بار پھر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس نے غیر قانونی مواد کے قانون کی مسلسل خلاف ورزی پر بین الاقوامی سرچ انجن گوگل پر 98 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »ٹک ٹاک نے گوگل سے مقبول ترین سائٹ ہونے کا اعزاز چھین لیا
کراچی (پاک صحافت) شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹک نے ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے مطابق 2021 میں دنیا کا مقبول ترین ویب ایڈریس کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا ہے۔ …
Read More »پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی نئی رپورٹ جاری
کراچی (پاک صحافت) پاکستانیوں کی سرچ ہسٹری سے متعلق گوگل کی جانب سے نئی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ گوگل کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں 2021 کے دوران ٹریفک میں انتہائی بلند پیش رفت نظر آئی۔ گوگل کا کہنا ہے کہ اس سال پوری قوم کرکٹ کے …
Read More »جی بی واٹس ایپ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار
کراچی (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت ایپ واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جی بی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اسے فورا ڈیلیٹ کر دیں، کیوں کہ یہ ایک تھرڈ پارٹی ہے۔ یاد رہے کہ واٹس ایپ کی طرف سے ایسی ایپلی …
Read More »کیا فیس بک آپ کی پرائیوٹ باتیں سن رہا ہے؟
کراچی (پاک صحافت) کافی عرصے سے ایک بات تسلسل کے ساتھ کہی جا رہی ہے کہ فیس بک لوگوں کے موبائل فونز کے مائیکروفون ہیک کرکے ان کی باتیں سنتا ہے تاکہ ان کی پسند و ناپسند کے مطابق انہیں اشتہارات دکھا سکے۔ فیس بک کی طرف سے اس الزام …
Read More »