(پاک صحافت) ابھی تک سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ایکس (ٹوئٹر) یا فیس بک کے اکاؤنٹس پر بلیو ٹِک دیا جاتا تھا۔ مگر گوگل کی جانب سے سرچ رزلٹس میں بھی بلیو ٹِک کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ جی ہاں واقعی گوگل سرچ رزلٹس میں کچھ ویب سائٹس …
Read More »گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہ
(پاک صحافت) گوگل نے اپنے سرچ انجن کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ درحقیقت ان نئے فیچرز کے بعد ہر فرد کو اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا چاہے وہ اسے پسند کرتا ہو یا نہیں۔ کمپنی کے مطابق …
Read More »پاس ورڈ کا عہد ختم کرنے کے لیے گوگل کی بڑی پیشرفت
(پاک صحافت) دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کی جارہی ہیں۔ اب گوگل کی جانب سے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی گئی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا …
Read More »گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کو جیمنائی لائیو فیچر تک مفت رسائی فراہم کرنے کا اعلان
(پاک صحافت) گوگل نے جیمنائی لائیو نامی سروس تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرا دی گئی ہے۔ جیمنائی لائیو سروس گوگل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سروس سے رئیل ٹائم بات کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ سروس پہلے سبسکرپشن پروگرام کے صارفین کو دستیاب تھی مگر …
Read More »فری لانسرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فری لانسرز کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوگل کی عالمی سطح پر خدمات اور پاکستان میں کارکردگی لائق تحسین ہے، ہمیں نوجوانوں کی …
Read More »گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے
(پاک صحافت) گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور پھیپھڑوں …
Read More »گوگل کروم صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ ڈیوائسز اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر کروم صارفین کو تمام گوگل اکاؤنٹ ڈیٹا تک رسائی میں مدد فراہم کرے گا۔ یہ فیچر آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے بھی متعارف کرانے کا اعلان کچھ …
Read More »پاکستان کے یوم آزادی کے ڈوڈل پر گوگل نے آموں کا استعمال کیوں کیا؟
(پاک صحافت) پاکستان کی آزادی کے 77 سال مکمل ہونے پر گوگل کا ایک نیا ڈوڈل سامنے آیا ہے۔ خیال رہے کہ گوگل دنیا بھر میں مختلف ممالک کے ثقافتی اور سماجی ایونٹس کے موقع پر دلچسپ ڈوڈلز تیار کرتا ہے۔ پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے …
Read More »گوگل کا ڈارک ویب مانیٹرنگ ٹول اب تمام صارفین کو مفت دستیاب
(پاک صحافت) گوگل نے صارفین کے لیے ڈارک ویب سے بچاؤ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ ڈارک ویب رپورٹ نامی یہ فیچر پہلے گوگل ون سبسکرائبرز تک محدود تھا مگر اب اسے تمام گوگل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ یعنی جو فیچر پہلے صارفین ہر ماہ …
Read More »گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو سفر کرنے کا انداز بدل دے گا
(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو گروپس میں سفر کرنے کا انداز بدل دے گا۔ درحقیقت اس فیچر سے مختلف گاڑیوں پر سوار افراد ایک ہی منزل کی جانب اکٹھے نیوی گیشن کرسکیں گے۔ اس فیچر کے بارے میں ایک لیک …
Read More »