Tag Archives: گوگل

گوگل سرچ میں لوگوں کی زندگی بچانے والے فیچر کا اضافہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے گا۔گوگل نے بتایا کہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ ویوز اور …

Read More »

گوگل نے 100 کے قریب روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا

روبوٹ

کراچی (پاک صحافت) انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔ خیال رہے کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں …

Read More »

چھوٹی سی غلطی پر گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) حال ہی میں متعارف کروائی گئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کی ایک غلطی کی وجہ سے گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ ’بارڈ‘ کی جانب سے ایک اشتہاری ویڈیو ٹوئٹر پر …

Read More »

گوگل اپنے سرچ انجن میں انقلابی اضافہ کرنے کے لیے تیار

گوگل

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے شعبے میں مسابقت بڑھتی جارہی ہے۔ گوگل کے ملازمین کی جانب سے وائرل اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی (ChatGPT) کے مقابلے کے لیے کمپنی کے تیار کردہ چیٹ بوٹ اپرنٹس بارڈ کی آزمائش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

2022 میں کونسی مقبول ترین ویب سائٹ نے ٹک ٹاک سے نمبرون پوزیشن چھین لی؟

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) حیران کن طور پر 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ٹک ٹاک کے نام رہا تھا جبکہ گوگل اور فیس بک بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ یاد رہے کہ ٹک ٹاک نے فروری 2021 میں پہلی بار سب …

Read More »

گوگل کے نئے فیچر کی مدد سے  ڈاکٹروں کے مشکل نسخے بھی پڑھنے میں بہت آسان

کراچی  (پاک صحافت) کیا آپ کو ڈاکٹروں کے لکھے نسخے سمجھ نہیں آتے؟  تو گھبرانے کی کوئی نہیں کیوں کہ گوگل نے اس بڑے مسئلے کا حل پیش کر دیا ہے۔  کمپنی کے مطابق گوگل کی جانب سے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسے فیچر پر کام کیا جارہا …

Read More »

جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل

کراچی (پاک صحافت) جی میل میں اہم ترین سکیورٹی فیچر شامل کیا جا رہا ہے ۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر جی میل سروس کا حصہ بنایا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ کمپنی …

Read More »

سال 2022 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

گوگل

کراچی (پاک صحافت) روزانہ ہی گوگل پر اربوں موضوعات کو سرچ کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سرچ انجن کی جانب سے ہر سال کے اختتام پر سب سے زیادہ مقبول سرچز کی فہرست کو جاری کیا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل نے 2022 کے دوران پاکستانی …

Read More »

گوگل کروم میں انرجی سیور موڈ کا فیچر شامل

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم براؤزر لیپ ٹاپ کے ریسورسز کی بہت زیادہ مقدار استعمال کرنے کے لیے بدنام ہے جس کے نتیجے میں بیٹری لائف متاثر ہوتی ہے۔ مگر اب گوگل کروم کے نئے ورژن 108 میں اس مسئلے کا حل انرجی سیور موڈ کی شکل میں پیش کیا …

Read More »

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد(پاک صحافت)   وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے  گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »