Tag Archives: معیشت

مصطفی کمال کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

مصطفی کمال

اسلام آباد (پاک صحافت) مصطفی کمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے مشترکہ کوششوں کا اعادہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفی کمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں …

Read More »

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کاروبار کیلئے سازگار ماحول کے موضوع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت ملک کے دیوالیہ ہونے …

Read More »

آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی و …

Read More »

پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا 80 فیصد قرض عمران خان کے دور میں لیا گیا ہے اور ان کا قرض ہمارے حصے میں آیا ہے، یکم اپریل کو وزارت خزانہ کہہ چکی تھی کہ آخری سہ ماہی …

Read More »

اسرائیل کبھی پاکستان کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کبھی پاکستان کا خیر خواہ نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا کا صوبے میں انضمام …

Read More »

انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اور الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے اور الیکشن مہم کو نواز شریف لیڈ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نے پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کو کئی مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ وہ بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان معاشی بحران سے …

Read More »

کفایت شعاری پالیسی، مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کفایت شعاری پالیسی کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے اور شادی ہالز 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ، ہوٹل اور …

Read More »

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے کوئی بھی ملک میں سرمایہ کاری کے لیے تیار نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز …

Read More »

عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے، طلاول چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی واضح نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکیاں دے کر صرف اپنے ذاتی کیسز پر …

Read More »