Tag Archives: سپریم کورٹ

‏آئین پاکستان کی دستک تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو، مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے عوامی جلسے سے خطا  کرتے ہوئے کہا کہ ‏آئین پاکستان کی دستک آپکو تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو۔  جو سہولتکاری آج کچھ ججوں کی جانب سے عمران خان کی …

Read More »

پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا، ن لیگ کا اجلاس وزیراعظم کی رہائشگاہ پر ہوا، اجلاس میں ملک احمد خان، …

Read More »

چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو چاہیے کہ قومی سطح کے معاملے پر فل کورٹ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر اور وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ تینوں ججز کا ایک کافی …

Read More »

نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کی تجویز دیدی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف نے اتحادی جماعتوں کو سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات تاخیر کیس …

Read More »

عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے عجیب بات ہے کہ 9 ججز کا بینچ سکڑ کر تین پر آیا، اس سے عدلیہ اور عدالتی فیصلہ مزید متنازع ہو گا، ایک ہی ججز کے مختلف فیصلے آنا ٹھیک نہیں، جو جج کیس سے خود …

Read More »

فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

بینچ جس طرح تنازعات، تقسیم کا شکار ہے عدلیہ کی ساکھ اور تاثر کے لیے ٹھیک نہیں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ بینچ سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ بینچ جس طرح تنازعات، تقسیم کا شکار ہے عدلیہ کی ساکھ اور تاثر کے لیے ٹھیک نہیں۔  شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ 9 ارکان پر مشتمل …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا  اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم سیاسی فیصلے کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نواز شریف سمیت حکومت کی اتحادی جماعتوں کے قائدین اور رہنما ویڈیو …

Read More »

وہ فیصلہ نافذ کرایا جارہا ہے جو ہوا ہی نہیں، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کروانے کی کوشش کر رہا ہے جو ہوا ہی نہیں، وہ درخواست تو 7 رکنی بینچ نے چار تین سے خارج کر دی تھی۔ تفصیلات کے …

Read More »