Tag Archives: حیدرآباد

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بلدیاتی انتخابات کے دوران تصادم کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کو انعقاد پر سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے تشویشناک صورتحال اختیار کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں …

Read More »

شرجیل میمن نے فواد چوہدری کو خبردار کر دیا

شرجیل میمن

حیدر آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو خبردار کر دیا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو آج میرا لیگل نوٹس جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ …

Read More »

بی جے پی ایم ایل اے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار، بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے

بی جے پی

پاک صحافت تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے گوشا محل اسمبلی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور علی علیہ السلام کے خلاف توہین آمیز کلمات کرنے کا الزام ہے۔ پیر کی رات …

Read More »

سندھ حکومت نے حیدرآباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے حیدر آباد کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سناد ی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے شہریوں کے لئے بھی سفری سہولیات مہیا کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن …

Read More »

عوام کی مدد سے نیازی کو نکال کر بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

حیدرآباد (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کی مدد سے نااہل و نالائق عمران نیازی کو گھر بھیج کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا نیا وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے …

Read More »

وقت آگیا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑالی جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدر آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و سلیکٹڈ حکومت سے جان چھڑانے کا وقت آچکا ہے، ہم عوام پر ہونے والے ظلم و جبر کے خلاف باہر نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حیدر آباد میں …

Read More »

بھارت، آئی آئی ایم کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا نریندر مودی کو کھلا خط، تفرقہ انگیز قوتوں کو دور رکھیں

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بنگلور اور احمد آباد، ہندوستان میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ “IIMs” کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کے ایک گروپ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تقسیم کرنے والی قوتوں کو روکتے …

Read More »

احسن اقبال نے کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر حکومت سے سوالات پوچھ لیے

احسن اقبال

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹر جنرل احسن اقبال نے  کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر پی ٹی آئی حکومت سے سوالات پوچھ لیے۔ احسن اقبال نے ٹی ایل پی سے حکومتی مذاکرات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا حکومت نے ان پولیس …

Read More »

عمران خان کا نشانہ صرف اپوزیشن اور غریب عوام ہیں۔ مولابخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کا نشانہ صرف اپوزیشن اور غریب عوام ہیں جبکہ کرپٹ مافیا کو کھلی چھوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

پی پی نے وفاق کیخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا

پیپلزپارٹی

حیدرآباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے وفاق کی جانب سے جاری ناانصافیوں، امتیازی سلوک اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ ایگزیکٹو کمیٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں پانچ ستمبر سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان …

Read More »