Tag Archives: حیدرآباد

ہمیں پی ڈی ایم سے نکالا گیا ہے، پی پی رہنما کا انکشاف

مولابخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ڈی ایم کو نہیں چھوڑا بلکہ ہمیں اپوزیشن اتحاد سے سازش کے تحت نکالا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

حیدرآباد میں خطرناک قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

حیدرآباد (پاک صحافت) حیدرآباد میں خطرناک قسم کے کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے،  خیال رہے کہ حیدرآباد میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے   40 فیصد کیسز میں برطانوی قسم کے وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ ڈاکٹر بیکا رام  کے مطابق حیدر آباد میں برازیل یا افریقا …

Read More »

ہمارے حکمران اللہ کیطرف سے قوم پر عذاب ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

حیدرآباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے حکمران اللہ تعالی کی طرف سے قوم پر عذاب ہیں۔ اللہ جب کسی قوم سے ناراض ہوتا ہے تو ان پر برے حکمران مسلط کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے …

Read More »

نااہل حکومت ہر شعبے میں ناکام ہوگئی ہے۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نااہل اور نالائق حکومت اس وقت ہر شعبے میں ناکام ہوچکی ہے اور جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں اداروں کی ناکامی اور تباہی جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے سینیٹ انتخابات کے نتائج مسترد کرنے کا اعلان

وزیراعلی سندھ

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز منعقد ہونے والے سینیٹ انتخابات کو حکومتی دھاندلی قرار دیتے ہوئے مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوئے ہیں اور ہماری نظر میں …

Read More »