Tag Archives: حیدرآباد

ہندوستانیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا

احتجاج 4

پاک صحافت جنوبی ہند کی ریاستوں کے شہریوں نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ رویے کے خلاف اور مظلوم فلسطینی عوام سے ہمدردی کے اظہار کے طور پر مختلف شہروں میں جمع ہو کر غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ ہندو اخبار کی ویب سائٹ سے پاک صحافت …

Read More »

میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کے التوا کے خلاف ہیں اور 90 دن میں انتخابات چاہتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرا خیال ہے 90 دن میں الیکشن نہیں ہو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد …

Read More »

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس مقررہ راستوں پر گامزن

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس، مجالسِ عزاء، عزاء داروں کی نوحہ خوانی اور سینہ زنی  کا پُرامن طریقے سے سلسلہ جاری ہے۔ ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں جلوس برآمد ہو کر اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں جو اپنی منزل پر …

Read More »

جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا، مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے اس کے بغیر پاکستان نہیں چلے گا، چل رہا ہے اور چلتا رہے گا۔ انہوں نے  کہا کہ جو کہتے تھے ان کے بغیر مر جائیں گے وہ سب زندہ ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں نمازِ …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

تنقید ہوتی ہے بہت ہوتی ہے لیکن میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تنقید ہوتی ہے بہت ہوتی ہے لیکن میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی …

Read More »

ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں سب سے زیادہ ضروری اور معتبر پارلیمنٹ ہے، اس سے کوئی سپریم نہیں اور اسے کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے آئین کی وہ شق بتا دیں جس میں ہو کہ آپ آپس …

Read More »

سندھ حکومت کا سکھر میں 17 فروری سے پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان

پیپلز بس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے سکھر میں 17 فروری سے پیپلز بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  سندھ حکومت کے مطابق اس کے علاوہ 18 فروری سے حیدرآباد میں پیپلز پنک بس سروس بھی شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بس سرورس سے متعلق …

Read More »

ہم عمران خان کی بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی  بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ملک کی معاشی تباہی میں عمران …

Read More »

الیکشن میں امن و امان کی صورتحال سے مطمئن ہیں، آئی جی سندھ

پولنگ انتخابات

کراچی (پاک صحافت) آئی جی سندھ اور چیف سیکرٹری نے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں امن و امان کی صورتحال سے مطمئن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہیں بھی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، لائنز ایریا کے …

Read More »