مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ٹانک (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک کے حلقے این اے 43 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔

این اے 43 سے ہی مولانا فضل الرحمن کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

اس سے قبل جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے این اے 265 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

خیال رہے کہ آج الیکشن 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آخری دن تھا۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے