وزیراعظم شہباز شریف

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ شہباز شریف حال ہی میں 2 مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے  ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل جاری بیان میں شہباز شری نے کہا تھا کہ تمام پارٹی رہنما 21 اکتوبر سے قبل بیرونِ ملک سفر نہ کریں۔

واضح رہے کہ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا تھا کہ نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے، ملکی عوام تاريخی استقبال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے