Tag Archives: جمعیت علمائے اسلام (ف)

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماوں نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا …

Read More »

عمران خان نئے انتخابات چاہتے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا سے استعفی دیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان ملک میں نئے انتخابات چاہتے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا سے استعفی دیں۔ تاکہ ملک بھر میں نئے انتخابات کروائیں جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کی اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

بنوں (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آنے کی خواہش رکھتا ہے تو اس کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

نوازشریف، آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی جماعتوں کے سربراہان نوازشریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ضمنی انتخابات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور جمعیت …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کے بعد سپریم کورٹ نے بھی عمرانی سازشی بیانیے کو مستردکردیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے بعد سپریم کورٹ نے بھی عمرانی سازشی بیانیے کو مسترد کرکے دفن کردیا، اب عوام مزید دھوکہ نہیں کھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ …

Read More »

عمران نیازی جمہوریت کے چہرے پر تاریخ کا سیاہ دھبہ ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جمہوریت کے چہرے پر تاریخ کا بدنما سیاہ دھبہ ہے، ملک میں آمریت کو فروغ دینا ان کا اصل ہدف و مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے مرکزی رہنما حافظ …

Read More »

ہم نے اس حکومت کا تختہ الٹا جو دھاندلی کرکے ایوان میں آئی تھی۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کا تختہ الٹا ہے جو دھاندلی کے ذریعے اقتدار پہ قابض ہوچکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار …

Read More »

امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے، ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے اور ملکی سالمیت کا تحفظ کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک تقریب …

Read More »

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصان پر شدید افسوس ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہمسایہ برادر ملک افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید افسوس اور دکھ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے افغانستان میں زلزلے سے …

Read More »

سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ دو سال کی محدودیت اور پابندیوں کے بعد رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار 453 افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسعد محمود نے نیوز …

Read More »