Tag Archives: این ڈی ایم اے

وزیراعظم کا خیرپور اور کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

شہباز شریف

خیرپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور اور تعلقہ کوٹ ڈیجی کے سیلاب متاثرہ گاؤں پیر گدو کا ایک روزہ دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو دوران پرواز چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بریفنگ دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے سیلابی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے دوران مسلح افواج، متعلقہ اداروں، …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی سیلاب کی تباہی کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبے بھر میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 20 افراد جاں بحق

بلوچستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید بیس افرد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں …

Read More »

سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کیساتھ جاری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے، تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کے لئے دنیا بھر سے امداد کا سلسلہ جاری ہے، امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای ایئر فورس کے طیاروں میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان پاکستان پہنچایا گیا …

Read More »

سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اپنے سامان کی خریداری خود کررہی ہے، اور مستحق سیلاب متاثرین میں تقسیم کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ سندھ کی ٹاسک فورس کی …

Read More »

پوری قوم آفت کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پوری قوم سیلاب کے بعد پیدا ہونے والی صورت کا مقابلہ کرنے کے لئے کمر بستہ ہے، حکومت بھرپور اقدام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت این ایف آر سی …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جو کہ اب تیرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق

سیلاب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 19 اموات صوبہ سندھ میں …

Read More »