Tag Archives: این ڈی ایم اے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی سیلاب زدگان کیلئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب زدگان کے لئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں سیلاب زدگان کی مدد …

Read More »

دنیا پاکستان کی مدد کررہی ہے جبکہ ایک پارٹی شیطانی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس وقت پوری دنیا پاکستان کی مدد کررہی ہے جبکہ ایک پارٹی شیطانی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے جاری ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور بارشوں …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب و شدید بارشوں سے متاثر مزید 119 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور …

Read More »

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 97 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 97 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اب تک 982 افراد جاں بحق جبکہ 1456 زخمی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اب تک 982 افراد جاں بحق اور 1456 زخمی ہوچکے ہیں، لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے …

Read More »

وزیراعظم کا آرمی چیف اور چئیرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چئیرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے سیلاب متاثرین کی امداد اور ریلیف کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چئیرمین …

Read More »

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد میں اضافے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ تمام خاندانوں کی امداد تیس ہزار روپے سے بڑھا کر پچاس ہزار روپے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدہ علاقوں پر قائم ریلیف کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور کے پی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر …

Read More »