Tag Archives: اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روپے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات میں یکم اکتوبر سے پندرہ روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات 15 روپے فی لٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ یکم …

Read More »

اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نظام سے خرابیوں کو دور کریں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب سے پاکستان بنا ہے ملک میں خرابی ہی دیکھی ہے اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے نظام سے خرابیوں کو دور کریں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو …

Read More »

میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اسے ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اپنی دن رات کی محنت سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے …

Read More »

یٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان، اوگرا کی سمری تیار

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی کی …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی ہے، ان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی آئل اینڈ گیس …

Read More »

کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا، نور عالم خان

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ کچھ ذیلی اداروں کا پتہ چلا ہے کہ وہ آڈٹ نہیں کرانا چاہتے لیکن آڈٹ تو سب کا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اوگرا اور نیپرا آڈٹ حکام کے ساتھ …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی گیس کی قیمت میں کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لئے بالآخر ایک اچھی خبر بھی آگئی، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کافی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی …

Read More »

حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …

Read More »