Tag Archives: اوگرا

عوام کے لئے بری خبر، یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد  (پاک صحافت)  عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر مزید اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع  کے مطابق ارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس ہوا۔ جس کے دوران چیئرمین …

Read More »

وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اگر عوام کے ہمدرد ہیں تو اوگرا کی سمری مسترد کر دیں۔ شیری رحمان کاکہنا ہے کہ ۔ ہر 15 دن بعد …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو …

Read More »

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 20 پیسے اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا نے نومبر سے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فی کلو 13 روپے 20 پیسے بڑھا دئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا کہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں 9 روپے تک کا اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کو قیمتوں کے حوالے سے اس کی تجاویز خفیہ رکھنے کی سختی …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس سلنڈر بھی مہنگا کردیا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت میں بھی ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 29 روپے فی کلو …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائے سے تنگ عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی،یکم اکتوبر سے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت ہر دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ کرتی رہتی ہے۔ اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر …

Read More »

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو …

Read More »