Tag Archives: اوگرا

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی …

Read More »

عمران خان کو عدالتوں یا قانون کی کوئی پرواہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں یا قانون کی پرواہ نہیں صرف اپنی جان کی پرواہ ہے، جس کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں انہیں پیش ہونا ہے۔ عدالت جیسی بھی …

Read More »

اوگرا کیجانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق فروری کے مہینے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا  ہے کہ  گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق غلط  خبر پھیلائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے گیس …

Read More »

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ اوگرا

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان اوگرا …

Read More »

آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 86 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ یکم جنوری سے ایل …

Read More »

پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ چند روز تک پیٹرول 7 روپے اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 14 روپے فی لیٹر …

Read More »