Tag Archives: اوگرا

لائٹ ڈیزل کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ، عوام پریشان

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بری خبر، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق 16 اگست سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ جسے سندھ حکومت مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق کل 16 جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لٹر اضافے، ڈیزل کی قیمت …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سوئی گیس

کراچی (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 153 روپے 16پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ  گیس کی قیمت میں …

Read More »

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا،  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور پیٹرول کی نئی قیمت 110 روپے 69 پیسے مقرر کردی۔ دوسری جانب وزیراعظم  عمران خان کے معاون …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر، یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے، جس …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، کمپنیوں کا گیس کی قیمت میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے،  ذرائع کے مطابق ملک کی دو گیس یوٹیلیٹی کمپنی، ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل نے مالی سال …

Read More »

عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گرانے کے بعد ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال …

Read More »