Tag Archives: پنجاب

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) گزشتہ کئی دنوں سے ملک بھر بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کا سلسلہ جاری ہے جس نے کئی علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف واقعات میں …

Read More »

پرویز الہی سرکار چند دنوں کی مہمان ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی سرکار چند دنوں کی مہمان ہے، سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے اور ڈرانا چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت چاہتی ہے …

Read More »

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوان سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب …

Read More »

پنجاب حکومت بنی گالہ سے ریموٹ کنٹرول سے چلائی جارہی ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بنی گالہ سے ریموٹ کنٹرول سے چلائی جارہی ہے، عمران خان پرویز الہی کو چابی کے ذریعے چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی ملک میں بھارتی اور غیرملکی ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بن چکی ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں بھارتی اور غیرملکی ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ بن چکی ہے، جس کا ثبوت فارن فنٖنگ کیس کا فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج …

Read More »

جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہبازگل جیسے یوتھیوں نے تو ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا لیکن وہ اب آئی سی یو میں جا کر لیٹ گئے ہیں، انقلاب آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عمران خان اقتدار سے باہر رہ کر نیم پاگل ہوچکے ہیں۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

فیصل آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار سے باہر رہ کر نیم پاگل ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے وہ آئے روز ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے …

Read More »

مسلم لیگ ن کا حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے اتحادی جماعتیں بھی متفق ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز کو …

Read More »

پنجاب حکومت ملک میں بدامنی پیدا کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت جان بوجھ کر ملک میں بدامنی، انتشار اور نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، جس کے خلاف سخت اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

مسلم لیگ ن نے امریکا سمیت تمام ڈکٹیٹرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

حافظ آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے امریکہ سمیت تمام ڈکٹیٹرز کا ہمیشہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، نواز شریف نے کبھی اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ورکرز کنونشن …

Read More »