Tag Archives: پنجاب

مریم نواز کا پنجاب بھر میں سیف سٹیز بنانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پورے صوبے میں سیف سٹیز بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیف سٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹی کی بدولت شہر میں امن و امان بہتر ہوا، توقع سے بڑھ کر کام …

Read More »

دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونیوالی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیرِ پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کیمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوپہر کا کھانا کھا کر رات کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں، ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی کریں، عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ احتجاج اور دھرنے کے نام پر شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنانے کی اجازت نہیں، آپ لوگوں کو ڈھائی گھنٹے والی بھوک ہڑتال ہی سوٹ کرتی ہے، 3 سے 7 والی ٹائمنگ بہتر ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بجلی کے 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سوشو اکنامک رجسٹری کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 500 یونٹس والے صارفین کیلئے سولر پروجیکٹ لارہے …

Read More »

جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ جس لیول کا ذہنی مریض آپ کا لیڈر ہے، اس سے دو ہاتھ آگےآپ ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں …

Read More »

میکا سنگھ، راحت فتح علی کی حمایت میں سامنے آگئے

(پاک صحافت) بھارتی پنجاب کے گلوکار میکا سنگھ نے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی کے منیجر کو جھوٹی افواہیں پھیلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے راحت فتح علی کی حمایت میں پیغام جاری کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا …

Read More »

9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو سزا دینے میں اتنی سستی؟ کیا ریاست پر حملہ کرنا انقلاب ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ اندر بیٹھے دہشت گردی کی منصوبہ سازی کر …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کو سراہا۔ اس موقع پر …

Read More »

جنوبی سندھ کے علاقوں میں طوفان متوقع، الرٹ جاری

طوفانی بارش

(پاک صحافت) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ہے جبکہ جنوبی سندھ کے علاقوں میں طوفان اور بارش متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق …

Read More »