Tag Archives: پنجاب

پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے پی ٹی آئی کے جلسوں پر وسائل خرچ کررہی ہے، پنجاب حکومت نے سیلاب زدگان کوبے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے …

Read More »

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ بدمعاشوں اور اوباشوں کا ٹولہ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہ عمران خان کوئی سیاستدان ہے اور نہ ہی پی ٹی آئی سیاست جماعت ہے بلکہ یہ بدمعاشوں اور اوباشوں کا ٹولہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ ٹولہ بیرون ملک …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں مزید 6 …

Read More »

پشاور کے بعد چشتیاں میں بھی عوام نے منفی اور تخریبی سیاست کو مسترد کیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پشاور کی عوام کے بعد چشتیاں کی عوام نے بھی عمران خان کی منفی اور تخریبی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) کینیڈین ہائی کمشنر کی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات …

Read More »

حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہو کر بلاتفریق عوام کی خدمت میں مصروف ہے، اس وقت ہمیں اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی خدمت …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جو کہ اب تیرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق

سیلاب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کاری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 19 اموات صوبہ سندھ میں …

Read More »

اداروں کے سربراہان پتہ چلائیں کہ عمران خان کے پیچھے کون ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اداروں کے سربراہان پتہ چلائیں کہ عمران خان کے پیچھے کون ہے تاکہ قوم کے سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا اعلان

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور اضلاع میں بارہ سو میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان …

Read More »