Tag Archives: پاکستان

امید ہے نیا سال جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کا سال ہوگا۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ امید ہے نیا سال جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کا سال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے سال کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے …

Read More »

عمران خان نے جمہوریت اور سیاست کو شدید نقصان پہنچایا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت اور سیاست کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ایک سال میں وہ کر دکھایا جس کا …

Read More »

2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ابھی حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں، امید ہے 2023 میں ہم سابق حکومت کے پیدا کردہ بحرانوں سے مکمل نکل آئیں گے۔ شیری رحمان نے کہا کہ سال 2023 کے لیے ہم سب کو پُرامید …

Read More »

عون چوہدری کے عمران خان کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

عون چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چوہدری نے ان کے متعلق سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے سابق قریبی ساتھی عون چودھری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حلفاً اقرار کرتا …

Read More »

آج کا مختصر فیصلہ آئین و قانون سے متصادم لگتا ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد

جہانگیر جدون

اسلام آباد (پاک صحافت) ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج کا مختصر فیصلہ آئین و قانون سے متصادم لگتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بیرسٹر جہانگیر جدون نے کہا ہے کہ یہ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے اہم ملاقات

بلاول بھٹو شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف سے ہونے والی اہم ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس پر تفصیلی گفتگو کی گئی …

Read More »

دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر راکٹ لانچرز اور دستی بموں سے حملہ

پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر راکٹ لانچروں اور دستی بموں سے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں کلاچی پولیس سٹیشن کی چوکی ٹکواڑہ پر دہشتگردوں نے رات گئے راکٹ برسائے اور شدید فائرنگ کی مگر پولیس اہلکاروں …

Read More »

صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں حکام سر جوڑ کر بیٹھے کہ …

Read More »

سوشل میڈیا پر سندھ کی جیلوں سے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سندھ کی جیلوں سے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ  شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویریں سندھ کی کسی بھی …

Read More »