پشاور (پاک صحافت) 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث اساتذہ اور دیگر عملہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، محکمہ تعلیم نے ضلعی انتظامیہ کی …
Read More »امریکہ کو گالیاں دینے والا شخص آج امریکہ کو ہی مدد کیلئے پکار رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمن
لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ کو گالیاں دینے والا شخص آج امریکہ کو ہی مدد کے لیے پکار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کوئی انتخابی …
Read More »ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بائیو ڈائیورسٹی کا تحفظ نوجوان نسل اپنی زندگی کا مشن بنائیں، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی …
Read More »امن خراب کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ پاک فوج
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کا کہنا ہے کہ امن خراب کرنے کی مخالفانہ کوششوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ بہادری …
Read More »وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچے، ملاقات میں مجموعی سیاسی، امن و …
Read More »پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ وزیر توانائی
فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے فیصل آباد میں گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الحمدللہ پاکستان معاشی تباہی اور ملک میں انتشار پھیلانے والے عناصر سے پاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی معاشی …
Read More »مرتضی وہاب نے مئیر کراچی کیلئے نامزدگی پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کردیا
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے مئیر کراچی کے لیے نامزدگی پر بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کے لئے نامزدگی پر بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر کے عہدے کے …
Read More »9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی اور یاسمین راشد کے خلاف واضح ثبوت …
Read More »عوام عمران نیازی کو نشان عبرت بنا دیں گے۔ مریم نواز
باغ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام عمران نیازی کو نشان عبرت بنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باغ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ وہ جو بنکر میں چھپ کر …
Read More »