Tag Archives: پاکستان

تبدیلی سرکار کی بدولت صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار کی بدولت آج صوبہ 987 ارب کا مقروض ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے کل عدم …

Read More »

پنجاب اسمبلی تحلیل کو کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کو ہم کسی صورت چیلنج نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے گی، گورنر …

Read More »

ن لیگ کا اہم اجلاس، نوازشریف کیجانب سے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں انہوں نے پنجاب میں الیکشن کی بھرپور تیاری کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت نواز شریف نے ویڈیو لنک …

Read More »

پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب سے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل سمیت دیگر امور پر …

Read More »

 پاکستان کے ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی پوری سیاست ہی بھیک مانگنے پر ہے، عمران خان کو جنیوا کانفرنس میں پاکستان کی مدد پر اعتراض تھا تو انہوں نے تیمور سلیم جھگڑا کو کیوں نہیں روکا؟ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے اہم اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماوں کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی پیشکش

آصف زرداری خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کرتے ہوئے مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑنے کے خدشات پر سابق صدر آصف علی زرداری نے خالد …

Read More »

انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی سمری پر وہی …

Read More »