Tag Archives: پاکستان

گورنر پنجاب کیجانب سے کسی بھی وقت لیٹر جاری ہوسکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے کسی بھی وقت لیٹر جاری ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر صاحب کلیئر ہیں کہ وزیراعلی …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی گرفتاری کی خبر جھوٹ اور حقائق کے منافی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری کی خبر جھوٹ اور حقائق کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری …

Read More »

چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی اہم ملاقات

چوہدری شجاعت آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں …

Read More »

ق لیگ نے کامل علی آغا کو پارٹی عہدے سے فارغ کردیا

کامل علی آغا

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق نے کامل علی آغا کو پارٹی کے عہدے اور رکنیت سے فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل کامل علی آغا کو عہدے سے فارغ کر دیا …

Read More »

توانائی کا تحفظ موجودہ معاشی حالات کی بہتری کیلئے بہت ضروری ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کراچی (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ توانائی کا تحفظ موجودہ معاشی حالات کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے وفاقی وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے، وفد میں وزیر مملکت مصدق ملک، …

Read More »

ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی ایم ایچ اسپتال راولپنڈی کے دورے کے موقع پر بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ مل گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے …

Read More »

بنوں سی ٹی ڈی کمپلکس میں آپریشن کے دوران زخمی سپاہی شہید

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) بنوں میں سی ٹی ڈی کمپلکس میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپاہی حلیم خان بنوں سی ٹی ڈی کمپلیکس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ …

Read More »

عمران خان کے دماغ میں منفی باتوں کے سوا کچھ نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دماغ میں منفی باتوں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے راجہ پرویز اشرف نے نائب صدر پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خط کا جواب دیتے …

Read More »