Tag Archives: معیشت

خارجہ پالیسی میں اسٹیفن والٹ کا مضمون: “چیزیں یوکرین جنگ کے بارے میں پوٹن کو غلط نہیں ہوئیں”

اسٹیفن والڈ

پاک صحافت  فارن پالیسی میگزین کے ایک مضمون میں، تھیوریسٹ اور ہارورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر نے ان مسائل کو درج کیا ہے جن کے بارے میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین کی جنگ میں غلط نہیں تھے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق، اسٹیفن …

Read More »

الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر ، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے،  پاکستان اپنی ترقی کی منزلیں طے کرے گا اور ایک مضبوط معاشی قوت بن کر ابھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ نیازی صاحب! گرفتاری کے لیے نااہل ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد ملکی معیشت بہتر ہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ …

Read More »

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ عمران خان نے 2019 میں کیا تھا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ جس معاہدے پر ہم عمل کر رہے ہیں وہ معاہدہ عمران خان نے اپریل 2019 میں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ فروری 2022 کے معاہدے کے بھی عمران خان نےچیتھڑے اڑا دیے، فروری 2022 میں ہی عمران …

Read More »

الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے ، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کب کرانے ہیں یہ کام الیکشن کمیشن اور عدلیہ کا ہے۔ حکومت اپریل میں بھی الیکشن کے لیے تیار ہے اور اکتوبر میں بھی تیار ہے ۔ہماری صرف ایک رائے ہے اور وہ یہ ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے مطالبے پر آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور مقام تبدیل

اے پی سی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے مطالبے پرآل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی تاریخ اور مقام تبدیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے مسئلے پر اے پی سی اب 7 کے بجائے 9 فروری کو وزیراعظم ہاؤس کے بجائے صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی۔ ایجنڈے …

Read More »

یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ مل کر کام کرنے کا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ وقت آپس میں لڑنے کا نہیں بلکہ ملکی معیشت کو دنیا کی اعلی معیشتوں میں شامل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری رائے ہے اسمبلی کی …

Read More »

خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا …

Read More »